شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کر دیا | PM | آن ون نیوز ہیڈ لائنز
وزیراعظم شہباز شریف کا اج رات قوم سے الودائی خطاب کرنے کا امکان وزیراعظم تقریر کے دوران عوام کو اتحادی
حکومت کی 16 ماہ کی کارکردگی سے اگاہ کریں گے
بالوچستان سے تعلق رکھنے والے انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے نگراں وزاعظم کی سیکیورٹی دے دی گی شہباز شریف نے وزاعظم ہاوس خالی کر دیا ذاتی سامان لے گے شہباز شریف نے جانے سے پہلے وزاعظم ہاوس کے عملے سے الودای ملاقات کی شہباز شریف کو کل تینو ں موصل افواج چاکو چوبند دستے گارڈ آف آنر پیش کرے گے
بی این پی کے سربراہ نگراں وزاعظم کے انتخاب پر برہم اتحادیو کو اتہمد میں لے بعیر فیصلہ کرنا غیر اتمدی ہے اختر مینگل کا ن لیگ کے قاہد نواز شریف کو خط نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے میرعلی حسن زہر ی کی ملاقات نگراں وزیر بنانے پر مبارک باد دی نگراں وزیر اعلی سندھ کے لیے آج پھر مشاورت ہوگی گوادر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ایک دہشت گرد ہلاک تین زحمی ہوگئے تربت میں کرش پلانٹ پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق کراچی میں تیزا ہوایئں بوند اباندی کی پشیں گوئی جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گہئیں on1news.com

0 Comments