برج خلیفہ پر پاکستان پرچم کیوں نمودار نہیں ہوا ؟ حقیقت سامنے آگئی ، سیون نیوز کی براہ راست
بُرج خلیفہ پر قومی پرچم کیوں نمودار نہیں ہوا سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپگینڈا کی حقیقت سامنے اگئی یو اے ای کے مقامی وقت شام ساڑھے سات بجے اج برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم نمودار ہوگا ہر سال مختلف
اوقات میں پرچم نمودار ہوتا ہے
ا 13ور 14 اگست کی درمیان شب میں بنائی جانے والی ویڈیوز حقائق ہیں یو اے ای حکام نے پاکستانی سفارت خانے کو پاکستان کا پرچم برج خلیفہ پر دکھانے سے متعلق پہلے ہی وقت سے اگاہ کر دیا تھا اس سے پہلے بھی برج خلیفہ پر قومی پرچم 14 اگست کی شب کو مغرب کے بعد یا پھر رات گئے نمودار ہوتا ہے اس وقت نمائندہ وا آن نیوز برج خلیفہ کے سامنے موجود ہیں
انہی سے جانتے ہیں کہ اصل حقیقت کیا ہے جی حشر بتائیے گا وا ان نیوز کے ساتھ میں اس ٹائم دبئی میں برج خلیفہ کے پاس ایک اور میں موجود ہو کہ کل شام سے بھی بنیاد ی خبر پھیلائی جا رہی ہیں کہ اس سال حج کی خوشی نہیں ہو گی تو ہماری ابھی سلسلے میں ایم بی سی سے بات ہوئی ہے پریس کلب شازیہ نے اس چیز کو کنفرم کیا کہ یو اے کے وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے ضرور پاکستانی پرچم خلیفہ پرچم کشائی کی جائے گی اور پانچ ملین اوورسیز پاکستانی یہاں پر موجود ہیں ان میں کافی مایوسی پھیلائی جا رہی تھیں
انشاء اللہ آج دبئ کے وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے ضرور پرچم کشائی ہوگی پاکستانی فلیگ کی اور عوام میں بڑا جوش و خروش پایا جارہاہے جیسے پہلے بھی جو خوشی کے خلیفہ ہیں شام کے وقت رکھنا چاہتے ہیں میں لوگ اپنے کاموں پہ ہوتے ہیں اور کلی طور پر زیادہ تر یہ شام میں رکھے جاتے ہیں تاکہ وہ لوگوں کا ہجوم زیادہ ہو زیادہ سے زیادہ تعداد میں لوگ آگے دیکھ سکے ایسا جھوٹا پروپیگنڈا پلایا جاتا ہے پاک نیوی تعلقات کو متاثر کرنے کے لیے ایسی کوئی نہیں ہے انشاءاللہ آج ضرور پرچم کشائی ہوگی بہت شکریہ

0 Comments